یہ نسخہ دل اور دماغ کو طاقت دینے کے علاوہ وہ تقویت باہ کے لئے بہت فائدے مند ہے


جن لوگوں کی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے جو بچے سکول یا کالج میں پڑھتے ہیں پڑھائی میں کمزور ہیں ان کو سبق  یاد نہیں رہتا دماغ کمزور ہے یہ نسخہ ان کے لیے بہت  مفید ہے یا پھر دماغ میں وسوسے آتے ہیں یا پھر شکی مزاج کی طبعیت ہو جاتی ہے ان کے لیے بہت فائدہ مند ہے یہ دماغ کی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری اور مردانہ قوت کو بھی  بڑھتا  ہے
نسخہ :
 دس عدد بادام
آدھا کلو دودھ
مصری یا چینی حسب ذائقہ
دار چینی کا سفوف دو ماشہ
نسخہ بنانے کا طریقہ
دس عدد بادام کی گری رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دے صبح بادام کی گڑیوں کے چھلکے اتار کر کر ان کو اچھی طرح خوب باریک ایک کوٹ لیں لی اور ابلتے ہوئے ہوئے ہوئے آدھا کلو دودھ میں میں ڈال دیں دیں جب ب جب دودھ کو دوتین جوش آجائے تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے قابل ہو جائے تو اس نے نے مصری سری یا چینی ملا لیں لیکن شہد ملانےسے زیادہ مقوی بن جائے گا یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور اور طاقت والا ہوتا ہے ہے ہے ہے یہ صرف صرف دماغ اور اور مردانہ قوت کو ہی نہیں نہیں ہیں صرف طاقت دیتا داتا بلکہ کہ تمام جسم جسم کی پرورش کرتا ہے
نوٹ :
اگر دارچینی کا سفوف دو ماشہ پھانک کر اوپر سے
 یہ دودھ پیا جائے تو زیادہ مقوی دماغ مقوی باہ اور مقوی حافظہ ہو جاتا ہے

Comments