بواسیر خونی و بادی کا دیسی جڑی بوٹیوں سے شرطیہ علاج


:نسخہ

تارا میرا کا بیج 100 گرام 
نیم کی نمولی 100 گرام
 سرسوں کا بیج 100  گرام 
رسونت انڈیا 10گرام 
گوند کیکر 10گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ
سب کو پیس کر مکس کر لیں اور جنگلی بیر کے سائز جتنی گولیاں بنا لیں 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ

دو گولی صبح و شام استعمال کریں تازہ پانی سے کھانے
 سے پہلے ایک ماہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں بواسیر کا نام و نشان ختم ہو جائے گا

علاوہ ازیں

فساد خون کے بیشتر امراض میں مفید و مؤثر ہیں


Comments