شوگر کا قدرتی اور دیسی طریقے سے علاج ایک بار ضرور آزمائیں انشاءاللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی

اس نسخے اور ترکیب سے نہ صرف شوگر کا خاتمہ ہوا بلکہ ایسے مریض جنہوں نے مسلسل انڈے اسی ترکیب سے استعمال کیے  انہیں شوگر کی وجہ سے جملہ نقا ص اور کمزوریاں بھی  ختم ہوگئے اس ترکیب کو ضرور آزمائیں نسخہ مکمل کریں پھر رزلٹ دیکھیں انشاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی
ترکیب:خالص دیسی انڈے لیں پہلے انڈے کو مکمل ابال کر اس کا چھلکا اتار کر ایک گہرا برتن لیں برتن میں ایک کلو نمک دیسی کان والا (آیوڈین یا مصنوعی سمندری نمک نہ ہو بلکہ عام دیسی نمک جو صدیوں سے مروج اور کھیوڑہ کی کانوں سے نکلتا ہے)لے کر انڈا اس میں دبا دیں آدھا نمک اوپر اتنا ہی نیچے اس پر تاریخ لکھ  دیں پھر اس کے چوتھے دن تیسرا انڈا ترکیب سابق کی طرح نئے نمک میں دبا دیں ہر دفعہ نمک نیا اور ایک کلو ہوجب پہلے انڈے کو ٹھیک پندرہ دن گزر جائیں تو اسے نمک جو سخت ہو چکا ہوگا اور سفیدی ختم صرف زردی ہوگی صبح نہارمنہ زردی نکال کر ٹکڑے کر کے دودھ سے لیں پھر دوسرا راؤنڈ اسی طرح تین دن کے بعد چوتھا دن صبح دودھ سے لیں بس آپ ہر تین دن کے بعد ایک ایک ایک انڈا دباتے جائیں جب ہر انڈے کو پندرہ دن گزر جائیں تو سولہویں دن انڈا کھا لیں اسی طرح تین انڈے یا پھر مسلسل پندرہ انڈے استعمال کریں
اس ترکیب میں دو احتیاطیں ہیں
ایک انڈا خالص دیسی ہو صرف دیہی علاقے یا گھر کی مرغی کا ہو کیونکہ آج کل بازار میں ایک فارمی انڈا دیسی کی شکل میں بک رہا ہے دوسرا تاریخ کی احتیاط بہت لازم ہے تاریخ اوپر نیچے رکھنے میں میں کھانے میں نہ ہو ورنہ فوائد میں کمی آجائے گی دورانے علاج ڈاکٹری ادویات فوراً نہ چھوڑیں آستہ آستہ خود با خود چھوٹ جائیں گی اور انڈے نمک کو دیکھ کر ہمیں یہ پریشانی نہ ہو کہ بلڈپریشر ہائی ہوگا اس سے بلڈ پریشر ہرگز ہائی  نہ ہوگا ہاں اگر دوائی بلڈ پریشر کی کھا رہے ہیں تو کھاتے رہیں یہ نمک بعد میں میں قابل استعمال بھی ہے ایک بار پھر درخواست کروں گا کہ انڈا خالص ہو نمک ایک کلو ہو ہر بار نیا نمک ہو برتن علیحدہ ہو اور گہرا سا ہو تین دن کے بعد چوتھے دن دوسرا انڈا دبائیں گے
سولہویں دن انڈا کھائیں بھائی یہ نسخہ ہر موسم میں قابل استعمال ہے اگر پندرہ انڈے استعمال کرلیں تو زندگی بھرکے لے ایک لاجواب طاقت قوت اور شوگر کا ان شاءاللہ عزوجل مکمل خاتمہ ممکن ہے اگر اس طرح چاہیں تو پندرہ انڈوں کے تین کورس کرلیں اور زندگی خوش حال گزاریں ان شاءاللہ عزوجل



Comments