پرانے نزلہ زکام اور فا لج ، لقوہ کا 1 ہی نسخہ سے جڑ سے خاتمہ

اطباء کا قول ہے کہ نزلہ زکام تمام بیماریوں کی جڑ ہے اس کے علاج میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے جن کو دائمی نزلہ کی شکایت رہتی ہے وہ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا رہتے ہیں ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس کےصرف تین یا چار دن کے استعمال سے پرانے سے پرانا نزلہ بھی دور ہو جائے گا بلکہ اس مرض سے اکثر ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی دماغ کا رکا ہوا مواد چھینکیں آکر یک لخت خارج ہو جا تا ہے

نسخہ

روغن ریٹھا نزلہ زکام کے لیے مفید ہے پوست ریٹھا  (ریٹھے کے بیج ) دو تلہ ، نیم کی نمولی دو تولہ، لاہوری نمک  دو تولہ  سب کو آدھا کلو پانی میں بھگو کر رات کو رکھیں  اور صبح  ان سب کو آگ پر پکایں جب پانی آدھا رہ جاے تو اس میں 250 گرام روغن سرسوں (یعنی سرسوں کا تیل)  ملا کر پھر پکایں اور جب صرف تیل رہ جاے اور پانی بالکل جل کر ختم ہو ئے تو اس کو آگ سے اتار لیں مریض کو دوتین قطرے دن میں تین دفعہ سونگھتے رہیں

فالج لقوہ شقیقہ کا بہترین علاج

فالج لقوہ شقیقہ عصابہ وغیرہ امراض کا مفید علاج ہے اس کے علاوہ اگر کسی کی قوت شامہ زائل ہو چکی ہو یعنی اس کو کوئی بو نہ آتی ہو تو اس کو بھی فائد ہ ہو جاتا ہے نیز جس شخص کو ہر وقت سستی اور نیند  آتی رہتی ہو اس کو بھی مفید ہے

نسخہ

پوست ریٹھا(ریٹھے کے بیج )، مرچ سیاہ ہم وزن لے کر باریک پیس لیں اور مریض کو روزانہ تھوڑی سی سنگھایا کریں

Comments