گردوں کا پیشاب کم بنانا



جن لوگوں میں گردوں کی خرابی  سے پیشاب کم بنتا ہو گیس وغیرہ جوڑوں کے درد ریح بادی کے درد  اس طرح کی سب بیماریوں  کے لئے یہ بہترین دوا ہے 

نسخہ

اجوائن دیسی 50 گرام

 کلونجی 50گرام

 میتھی دانہ 50 گرام 
 
الگ الگ پیس کر ملائیں 

 مقدار خوراک 

آدھا چمچ صبح شام کھانے کے گھنٹے بعد پانی کے ساتھ

Comments