ہر قسم کی الرجی کے لئے


الرجی خواہ کسی بھی قسم کی ہو ڈسٹ الرجی پولن الرجی کاسٹک الرجی یا کوئی بھی قسم کی ہو  تو اس کے لیے یہ ایک بہترین دوا ہے 

نسخہ

سنا مکی کے پتے 
مہندی کے پتے 
نیم کے پتے 

نسخہ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ

تینوں برابر وزن میں لے لیں 
اور ان تینوں کا پاؤڈر بنا کر صبح دوپہر  شام ایک چٹکی پانی کے ساتھ کھانے کے گھنٹے بعد استعمال کریں اور یہی پاؤڈر تین گنا سرسوں کے تیل میں جلا کر چھان کر بیرونی طور پر داد چنبل پر بھی لگا سکتے ہیں

Comments