قوت مدافعت بڑھانے کا بہترین علاج


قوت مدافعت  بڑھانے کا بہترین علاج

کرونا وائرس زیادہ تر ان لوگوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے جن کی قوت مدافعت بہت کم ہوتی ہے اب تک کرونا وائرس صحت یاب وہی لوگ ہوے ہیں جن کی قوت مدافعت زیادہ تھی  اگر آپ کے قوت مدافعت زیادہ ہوگی تو آپ کا جسم اندرونی سسٹم زیادہ دیر تک بیماری سے لڑ سکے گااور بیماری آپ  کے جسم کے اندرونی سٹم کو زیادہ سائیڈ افیکٹ نہیں کر سکے گی
بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے لے ہم اج آپ کو معجون اکسیر بتائیں گے اسے آپ دوا نہیں بلکہ غذا سمجھ کر کھائیں  صحت مند اگر یہ معجون کھائے گا تو اس کی صحت برقرار رہے گی اور قوت مدافت بھی بڑھے گی بیمارکھائے گا توانشاءاللہ تعالی بیماری سے نجات پائے گا جلدی صحت یاب ہوجائے گا اسے کھانے کی میز پرلازمی رکھیں اور اسے بطور چٹنی استعمال کریں
نسخہ
شہد (خالص موسم بہار میں نکلا ہوا) ایک کلو 1
سرکہ سیب یا انگور 300گرام 2
میتھی دانہ 300گرام 3
لیمن کا رس 400 گرام   4
کلونجی 300 گرام  5
دارچینی 300گرام  6
ادرک 300 گرام  7
 لہسن 300 سو گرام  8
9 السی200  سو گرام
ہلدی پاؤڈر 300 گرام   10
    11 کالی مرچ 50 گرام  
   12 نمک لاہوری 50 گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ
اوپر دی گئی تمام چیزوں کو لے کر بلینڈر میں ڈال کر خوب مکس کرلیں اور ہلکی آگ پر رکھ کر پکائیں اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک گاڑھا قوام نہ بن جائے  اس قوام کو صاف خشک شیشےکی ڈکن بند بوتل میں ڈال کر محفوظ کرلیں

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ
 صبح ناشتے سے پہلے  اور رات کے کھانے سے پہلے ایک چمچ کھا لیں اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافت بھی بڑھے گی اور پرانی بیماریوں سے بھی جلدی نجات مل جائے گی ان شاءاللہ عزوجل اللہ

Comments